غیرقانونی شراب فیکٹری کا پردہ فاش، ایک گرفتار

QAUMI AWAZ

theka_desi_sharab_shot_glasses_happily_unmarried_quirky_bar_and_drinking_fun_times_popular_and_funny_like_you_enjoyسنت کبیر نگر؛ اترپردیش میں سنت کبیر نگر کے بکھیرہ علاقہ میں پولیس نے کل رات غیر قانونی شراب فیکٹری کا پردہ فاش کرکے موقع سے ایک شخص کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم نے کل رات رانی پور گاؤں میں چھاپہ مارکر غیر قانونی طور پر سے شراب بنانے والے کار خانہ کا پتہ لگایا۔ وہاں سے شراب کثیر کرنے والے آلات، خام مال اور کافی مقدار میں شراب برآمد کی گئی۔اس سلسلہ میں موقع سے گاؤں کے ہیرا پاسوان کو گرفتار کیاگیا ہے ۔

View original post

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s